بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ کا اہم کمانڈر گرفتار،اہم انکشافات کردیئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان شوری کے اہم کمانڈر نصراللہ کو گرفتار کرلیا جبکہ گرفتار کمانڈر نے ہوشربا انکشافات کردیے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا […]
