Posted inپاکستان

چوتھی بار نیپال کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کی کے پی شرما کو مبارکباد

چوتھی بار نیپال کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کی کے پی شرما کو مبارکباد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی. وزیر اعظم […]

Gift this article