Wednesday, December 11, 2024
Homeپاکستانچوتھی بار نیپال کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر شہباز...

چوتھی بار نیپال کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کی کے پی شرما کو مبارکباد

Published on

چوتھی بار نیپال کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کی کے پی شرما کو مبارکباد

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی.

وزیر اعظم نے لکھا کہ میں وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی ہر کامیابی کی خواہش کرتا ہوں اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

یاد رہے کہ کے پی شرما اولی نے پیر کو وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this