Posted inکھیل

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئین شپ کے پہلے دن پاکستانی کھلاڑیوں کا راج

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئین شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان کے12 سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، احمد سلمان ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز […]

Gift this article