اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں آئندہ ماہ ہونے والی ورلڈ انڈور باؤلز چیمپئن شپ میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فلسطین حامی گروپوں کی مہم کے دباؤ کے بعد کیا گیا، جس پر مقامی پارلیمنٹ کے ایک رکن اور برطانیہ میں یہودی برادری کے […]
