نیو یارک سٹی میراتھن میں پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی رنرز نے 2024 نیو یارک سٹی میراتھن میں شاندار مظاہرہ کیا، جو دنیا کے سب سے بڑے اور چیلنجنگ کورسز میں سے ایک ہے، جس میں 12 رنرز نے چار گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کیا۔ دانش الٰہی […]
