Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

زیتون کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی، آئی او سی کی مستقل رکنیت حاصل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے زیتون کے شعبے میں ایک اہم عالمی سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار انٹرنیشنل اولیو کونسل کی مستقل رکنیت حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں منعقد ہونے والے کونسل کے 123ویں اجلاس میں پاکستان نے باضابطہ طور پر مستقل […]

Gift this article