اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمیما گولڈ اسمتھ نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے بنیادی انسانی حقوق کے معاملے پر پاکستان سے مداخلت کرے اور ان کیلئے طبی سہولیات، خاندان سے ملاقات اور دیگر […]
