سوشل میڈیا پر پروپگینڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری، مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، […]
