Posted inپاکستان

بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے، علی امین گنڈاپور

بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے، علی امین گنڈاپور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے ہمارے صوبے کو بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہماراصوبہ ہے، ہماری حکومت ہے، یہاں وہی ہوگا جو […]

Gift this article