Posted inپاکستان

گندم درآمد کرنے کا اسکینڈل/ ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا

گندم درآمد کرنے کا اسکینڈل/ ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی. وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری دے دی گئی. سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی محمد آصف کے خلاف باضابطہ کاروائی کی منظوری […]

Gift this article