آسٹریلوی فاسٹ باولر دورہ انگلینڈ سے باہر، متبادل کا اعلان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے آسٹریلیائی تیز گیند باز نیتھن ایلس اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز اور روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، جو اس ماہ کے آخر میں شیڈول ہے۔ تفصیلات […]
