اسرائیل: ہزاروں افراد کا قبل از وقت الیکشن کیلئے احتجاج، نیتن یاہو نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل آئے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا جن کا طے کردہ وقت 2026 ء ہے۔سر پر اسرائیلی پرچم لپیٹے ہوئے ایک […]
