Posted inکھیل

ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش 2024 فائنل جیت لیا

ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش 2024 فائنل جیت لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں بیگا اوپن 2024 اسکواش ٹائٹل جیت کر اپنے شاندار کیرئیر میں ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ فائنل میں اقبال، نے ہانگ کانگ کے میتھیو لائی کے خلاف […]

Gift this article