اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں تمام گروپ میچز میں ناقابلِ شسکت رہنے والی پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، اب پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ناروے میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان سٹریٹ […]
