اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائب صوبیدار ہدایت امان نے جامِ شہادت […]
