حکومت سازی کے عمل میں تاخیر سےسیاسی استحکام پر سوالات اٹھ رہے ہیں،بلاول بھٹو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل […]
