تحریک انصاف کا احتجاج، راولپنڈی،اسلام آباد میں انٹرنیٹ، موبائل سروس معطل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی کال سے […]
