کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا،2 چینی شہری جانبحق،17 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ سگنل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 غیر ملکی ہلاک جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے جب کہ متعدد گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں جل کر تباہ […]
