وزیراعظم نےملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانےکا ہدف دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے متعلقہ حکام کو تین سالوں میں ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ٹاسک دیا۔ وزیراعظم […]
