Posted inTop News, پاکستان

کرم میں ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی، صوبائی حکومت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت کے مطابق ضلع کرم میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 133 ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ بیان آج بروز پیر ایک ایسے موقع پر جاری کیا گیا، جب اس فساد زدہ علاقے میں قبائلی عمائدین قیام امن […]

Gift this article