Posted inبین الاقوامی

کورین ڈراموں کے معروف اداکار کی گھر سے لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے معروف اداکار و ماڈل سونگ جے رم اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ کورین میڈیا کے مطابق 39 سالہ سونگ جے رم کی لاش 12 نومبر بروز منگل کو ضلع سیونگ ڈونگ میں ان کے اپارٹمنٹ میں پائی گئی۔ حکام کے مطابق سونگ جے رم کے […]

Gift this article