ہمیں گھر سے نکال دیا، رات سڑک پر گزاری،والدہ عثمان ڈار سیالکوٹ سے تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار کی والدہ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 47 سیالکوٹ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے […]
