محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ ہوگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرات مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 6 جولائی کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کوئٹہ میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس […]
