ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں برس مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی ہے۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این […]
