Posted inبین الاقوامی

سوڈان: فوج اور مخالف آر ایس ایف کے حملوں میں 176 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان میں 2 روز کے دوران فوج اور اس کی مخالف نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملوں میں کم از کم 176 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے علاقے […]

Gift this article