Posted inکھیل

برطانوی پاسپورٹ کا فائدہ، محمد عامر کاؤنٹی کرکٹ میں ڈومیسٹک پلیئر بن گئے

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر انگلش کاؤنٹی کلب نوٹنگھم شائر سے وابستہ ہوگئے ہیں کلب نے ویٹالٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کے لیے محمد عامر کے ساتھ مختصر مدتی معاہدہ کیا ہے۔ برطانوی پاسپورٹ رکھنے کے باعث محمد عامر کو اوورسیز کھلاڑی شمار نہیں کیا جائے گا نوٹنگھم شائر انتظامیہ نے امید […]

Gift this article