بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر دورہ پاکستان سے دستبردار اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر محمد سیف الدین نے جمعرات کو بنگلہ دیش اے کے آئندہ دورہ پاکستان سے خود کو باہرکر دیاہے۔ سیف الدین کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی ریڈ بال سیریز کے ساتھ ساتھ سفید […]
