Posted inکھیل

پاکستان نے آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ جیت لیا

  پاکستان نے اتوار کے روزآئی بی ایس ایف ٹیم سنوکر ورلڈ کپ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہانگ کانگ چین 2 کو بیسٹ آف فائیو فریم کے اعصاب شکن فائنل میں 2-3 سے شکست دے دی۔ پاکستانی جوڑی، سابق عالمی چیمپیئن محمد آصف اور اسجد اقبال نے فیصلہ کن لمحات میں مسلسل سنچری […]

Gift this article