Tuesday, December 3, 2024
Homeتازہ ترینورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں...

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Published on

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے قطر کے احمد سیف کو 3-4 سے شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں محمد آصف یو اے ای کے محمد شہاب کے مدمقابل آئیں گے۔

دوسری جانب پاکستان کے اسجد اقبال کو پری کوارٹر فائنل میں قبرص کے پلیئر نے شکست دے دی، مائیکل جارگیو نے اسجد اقبال کو 2 کے مقابلے میں 4 فریمز سے شکست دی۔

Latest articles

محسن نقوی کی پاکستان بلائنڈ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

سفیان کی بدولت، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم کی 5 وکٹ کی بدولت...

رگبی لیگ کے سابق سربراہ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے چیف ایگزیکٹیو نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کے روز تجربہ کار...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے منگل کو ملتان...

More like this