اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف قتل کیس میں والد عرفان شریف کو کم سے کم 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کاٹنی ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد اور سوتیلی ماں کو مجرم قرار […]
