Posted inTop News, پاکستان

پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے 3 اور خیبرپختونخوا سے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں قومی ادارہ برائے صحت میں انسداد پولیو کی ریجنل […]

Gift this article