Posted inTop News, بین الاقوامی

مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات، شیخ حسینہ کی بیٹی نے ڈبلیو ایچ او سے استعفیٰ دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی بیٹی اور عالمی ادارۂ صحت کی جنوب مشرقی ایشیا ریجنل ڈائریکٹر سائما واجد نے مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کے دوران اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سائما واجد نے بدھ کو استعفیٰ دیا، جبکہ […]

Gift this article