بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، نگراں وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں، مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ اسلام آباد میں ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور آمد کے لیے […]
