اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیگ 1 سیزن میں اپنی ناقابل شکست کارکردگی جاری رکھتے ہوئے رینس کے خلاف 3-1 سے بآسانی فتح حاصل کی۔ یہ میچ جمعہ کو پی ایس جی کے ہوم گراؤنڈ پارک ڈیس پرنسز میں کھیلا گیا، جس میں بریڈلی بارکولا […]
