Posted inکھیل

لٹن داس بنگلا دیش ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے لٹن داس کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ مہدی حسن سے قیادت واپس لے لی گئی ہے۔ لٹن داس اب ون ڈے کے ساتھ ٹی20 ٹیم کی بھی قیادت کریں گے۔  توحید ہردوئے کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔  نجم الحسن […]

Gift this article