اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاداب خان ایل پی ایل 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کے پالے کیلے میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 سے قبل کولمبو اسٹرائیکرز کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔ […]
