Posted inبین الاقوامی

کینیڈین وزیراعظم مشکل میں، اپنے ہی ایم پیز کی جانب سے استعفیٰ کے دباؤ کا سامنا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جن کی پارٹی آئندہ سال کے اوائل میں اقتدار سے محروم ہوتی نظر آرہی ہے جب کہ ان پر اپنے ہی قانون سازوں کی جانب سے استعفیٰ دینے اور کسی اور شخص کو اقتدار سونپنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

Gift this article