اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے تبت کے مشرقی کنارے پر دنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی، تاہم اس منصوبے سے بھارت اور بنگلہ دیش کے لاکھوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے چین کی پاور کنسٹرکشن کورپ کے 2020 میں دیئے گئے تخمینے […]
