Posted inTop News

چیمپئنز ٹی 20 کپ: حسن کی بدولت، لائنزنے اسٹالینز کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے 14ویں میچ میں اوپننگ بلے باز حسن نواز کی تیز رفتار نصف سنچری کی بدولت لائنزنے اسٹالینز کے خلاف 3 وکٹ سے فتح حاصل کی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، اسٹالینز اپنے مقررہ 20 اوور میں 168 رنز بنانے میں […]

Gift this article