Posted inپاکستان

وزیراعظم کی مہنگائی کی شرح 6 سال کی کم ترین سطح پر آنے پر قوم کو مبارکباد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پنے بیان میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح […]

Gift this article