اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی گارڈئین کی خبر کے مطابق اردن نے خبردار کیا ہے کہ یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے احاطے کی تاریخی و مذہبی حیثیت کو تبدیل کرنے کی اسرائیلی کوششیں انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں، جس کے پیش نظر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے […]
