سینیٹ، قومی اسمبلی کے عملے کے لیے ویزا کی نئی ہدایات جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے بیرون ملک سیاسی پناہ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے جواب میں دفتر خارجہ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے نئی ویزا نوٹ گائیڈ لائنز نافذ کر دی ہیں۔ ان تبدیلیوں کو، جنہیں نائب وزیراعظم اسحاق […]
