Posted inکھیل

آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو چکی ہے ۔ پانچ روزہ ایونٹ میں پنجاب، پی اے ایف کے پی، اور سندھ سے […]

Gift this article