اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کسی بھی […]
