اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوٹاوا پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو نئی جہت دینا […]
