Posted inکھیل

پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی۔ اسکواڈ میں گول کیپر نشا اشرف، مافیا پروین اور […]

Gift this article