اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد کردئیے گئے۔ بھارتی وزارت دفاع نےفوج سےمتعلق سوشل میڈیا پرغیرقانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیاراب فوج کےسپردکردیا،اس مقصدکیلئےوزارت دفاع نےایک اعلیٰ فوجی افسر،ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو”نوڈل آفیسر”کےطور پرمقررکردیاہے یہ افسر آئی ٹی ایکٹ […]
