Posted inکھیل

پیرس اولمپکس:فلسطینی سکواڈ کا پیرس ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں شرکت کے لیے جب فلسطینی دستہ پیرس ایئرپورٹ پہنچا تو سپورٹرز نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اولمپکس میں شرکت کے لیے فلسطین کے 8 ایتھلیٹس پر مشتمل دستہ پیرس پہنچا تو ائیرپورٹ کے اندر اور باہر درجنوں افراد نے ایتھلیٹس کا استقبال کیا […]

Gift this article