Posted inامریکہ, مشرق وسطیٰ

امریکہ کی اسرائیلی فوج کی حمایت: فلسطینی خاندانوں کا محکمۂ خارجہ کے خلاف مقدمہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی خاندانوں نے منگل کے روز امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ یہ مقدمہ دسیوں ہزار افراد کی ہلاکت اور انسانی بحران کا سبب بننے والی غزہ جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے اسرائیلی فوج کی حمایت پر دائر کیا گیا ہے۔ یہ بات عدالت میں جمع کروائی […]

Gift this article